مل[1]

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - بڑا کارخانہ جس میں سب کام مشینوں سے ہو، کپڑے یا کاغذ وغیرہ بنانے کا کارخانہ نیز آٹا وغیرہ پیسنے کی مشین سے چلنے والی چکی۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - بڑا کارخانہ جس میں سب کام مشینوں سے ہو، کپڑے یا کاغذ وغیرہ بنانے کا کارخانہ نیز آٹا وغیرہ پیسنے کی مشین سے چلنے والی چکی۔